19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام 18 اگست 2020ء بروز منگل ستگھرہ
کابینہ اوکاڑہ زون میں مدنی مشورے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن وعلاقہ نگران ذمہ
داران نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی لیاقت علی عطاری نے شرکا کو مساجد
میں مدنی درس پڑھانے اور بذات خود صدائے مدینہ و مدنی حلقے میں شرکت کرنے کا ذہن
دیا اور ہفتہ وار اجتماع ،مدنی دورہ اور مدنی مذاکرہ کے مقامات بڑھانے اور شرکاء کے
اضافے کے متعلق کلام کرتے ہوئے اہداف طے کئےنیز
کارکردگی بروقت دینے کا ذہن دیتے ہوئے ذمہ داران کی تقرر ی پر تبادلہ خیال کیا ۔(رپورٹ:اویس
عطاری)