کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں مدنی حلقے کا سلسلہ

ہفتہ وار رسالہ ”نظر کی کمزوری کے اسباب مع علاج“ پڑھ کر سنایا گیا

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کے تحت 7جنوری2020ء کو سرجانی ٹاؤن کی مقامی مسجد میں مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے اس ہفتےکا رسالہ ”نظر کی کمزوری کے اسباب مع علاج“ پڑھ کر سنایااور ذیلی مشاورت کے اسلامی بھائیوں کو تجہیز وتکفین کے مدنی کام کو بڑھانے کا ذہن دیا۔حلقے کے اختتام پر شرکا کو نظر کی کمزوری کے اسباب مع علاج رسالہ تقسیم کیا گیا۔(رپورٹ: عزیر عطاری، مجلس تجہیز وتکفین)