19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس کفن دفن کے تحت 4 مارچ 2020ء کو سرجانی ٹاؤن کراچی میں چوک درس اور مدنی
حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقائی مشاورت، حلقہ مشاورت اور ذیلی مشاورت کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ کابینہ ذمہ دار عبد الرشید عطاری نے ” جہنم کی غذا“ رسالہ پڑھ
کرسنایااور مجلس کے مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: عزیر
عطاری، مجلس کفن دفن)