18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کے تحت کراچی کے علاقے سرجانی کابینہ کی ایک مسجد میں11دسمبر 2019ءبروز بدھ مدنی حلقہ ہوا جس میں علاقہ سطح کے ذمّہ داران سمیت
دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔کابینہ
ذمّہ دار نے امیر اہلِ سنّت کا رسالہ ”منے کی لاش“ پڑھ کر سنایا۔