18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کے تحت17دسمبر 2019ء کوکراچی کے علاقے سرجانی کابینہ
میں کابینہ ذمّہ دار نے مختلف مساجد کے امام صاحبان سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کیا۔ کابینہ ذمّہ دار نےامام صاحبان کو امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسالے سے درس دینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین)