21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس تجہیز وتکفین کے ذمّہ داران نے
15دسمبر2019ء کو سرجانی کابینہ کے اطراف میں علاقائی دورہ کیا جس میں علاقے
کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی گئی۔علاقائی دورہ کے بعد مقامی مسجد میں
مدنی حلقہ ہوا جس میں علاقہ سطح کے ذمّہ داران سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔کابینہ ذمّہ
دار نے ”حسنِ اخلاق “ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔(رپورٹ:محمد عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین)