1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 30نومبر 2019ء کوسرگودھا کےباڈی بلڈنگ
کلب میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مسٹر سرگودھا محمد امجد سمیت دیگر کھلاڑیوں نے شرکت
کی۔ریجن ذمّہ دار فیصل آباد نے ”بلند ہمت“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیااور
شرکا کو ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کی دینے کی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ: محمد حامد رضا عطاری، ریجن ذمّہ دارمجلس رابطہ برائے
اسپورٹس)