22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کی مجلس نیو مسلم کے زیر
اہتمام سرگودھا زون میں مدنی مشورہ ہوا جس
میں رکن ریجن دانیال عطاری، رکن سرگودھا زون حاجی عبد المالک عطاری اور نگران زون سرگودھا
عادل رضا عطاری نے شرکت کی۔ نگران مجلس پاکستان نیو مسلم محمد نعمان عطاری نے شعبے
کا تعارف پیش کیا اور شعبے کے حوالے سےتربیت
کرتے ہوئے شعبے میں مدنی کام کرنے کا انداز بیان کیا۔