21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
10مارچ
2020ء کو رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے مرکزی جامعۃ المدینہ سرگودھا کا وزٹ کیا ۔ اس موقع پر مدنی حلقے کا
انعقاد کیا گیا جس میں انہوں نےجامعہ کے طلبہ کی تربیت فرمائی اور رمضان المبارک
1441ھ میں اعتکاف کرنے اور عشر جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔