18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس امامت کورس کے تحت فیصل آباد ریجن سرگودھا زون میں امامت کورس کا
سلسلہ جاری ہےجس میں کثیر عاشقانِ رسول شرکت کررہے ہیں۔29اکتوبر 2019ء بروز
منگل کو نگرانِ مجلس امامت کو رس نے طلبۂ
کرام کی تربیت کی اور 12مدنی کاموں میں
عملی طور پر شرکت کرنے ،مدنی انعامات پر عمل کرنے اور12 ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔امامت کور س
کے کثیر طلبۂ کرام نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار بھی کیا۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،نگرانِ مجلس امامت کورس)