محمد عرفان عطاری (ذمّہ دار مجلس مدنی مذاکرہ)کے والد مرحوم کے لئے شاہ پور صدر میں قل خوانی اجتماع

مبلغ دعوتِ اسلامی کا موت کی یاد کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان

تفصیل:

دعوت اسلامی کے تحت 28دسمبر2019ء کو شاہ پور صدر کابینہ سرگودھا کی ایک مسجد میں مجلس مدنی مذاکرہ کے ذمّہ دارمحمد عرفان عطاری کے والد مرحوم محمد خان سیالوی کے ایصالِ ثواب کے لئے قل خوانی اجتماع ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ ڈویژن مشاورت کے ذمّہ دار نے ”موت کی یاد“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا۔ اجتماع کے اختتام پر ذمّہ دار اسلامی بھائی نے شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں ۔(رپورٹ: عامر عطاری، رکن کابینہ مجلس مدنی انعامات )