پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام سرگودھا میں مختلف کاروباری حضرات رانا اکبر عطاری اور نوید قریشی عطاری کی رہائش گاہ پر مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جن میں مختلف تاجران نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی وقار المدینہ عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں دینِ اسلام کی اشاعت کے لئے راہِ خدا میں مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر تاجر اسلامی بھائیوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔