21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام سرگودھاکے شہر معظم آباد میں کسان اجتماع کا
انعقاد کیا گیا جس میں کسان، زمیندار، ملز آنر سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت
کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے زکوٰۃ دینے کے موضوع پر سنّتوں بھرا
بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔