8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت
14فروری2020ء بروز جمعۃالمبارک  سرگودھا
میں ماہانہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ریجن،
زون اور کابینہ سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس
مظفر حسین عطاری نےپیشگی جدول، عملی جدول، تقرر، رمضان عطیات،  شخصیات سے رابطے اور فیضانِ  نماز کورس  کے حوالے سے ذمہ داران کو مدنی پھول دیئے۔ (رپورٹ:مظفر حسین عطاری، نگرانِ مجلس تاجران
برائے گوشت)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	