21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 10 مارچ 2020ء کو سرگودھا زون کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن
شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے شرکا کی تربیت کی اور ماہ رمضان 1441ھ میں
اعتکاف کروانے اور مدنی عطیات جمع کرنے کے
حوالے سے اہداف دیئے۔