18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت سرگودھا کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدنی حلقہ
ہوا جس میں محمد عمران عطاری (سابق کرکٹر ) سمیت دیگر
کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ دار فیصل آباد نے سنّتوں بھرا بیان کیا اورربیع الاوّل کی بارہویں شب 1441ھ کو ہونے والے
اجتماعِ میلاد میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری، مجلس
رابطہ برائے اسپورٹس)