دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے زیر اہتمام سرگودھا میں 27 فروری 2020 بروز جمعرات  کو انبالہ کالج ، سرگودھا کرکٹ کلب میں مبلغ دعوتِ اسلامی محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے فیضان نماز سے درس دیا۔ درس کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت بھی دی گئی ، درس میں سرگودھا کرکٹ کلب کے کوچ محمد اشتیاق عطاری نے بھی شرکت کی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا عطاری مجلس رابطہ برائے اسپورٹس فیصل آباد ریجن ذمہ دار)