مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 8 جولائی 2020ء بروز بدھ سرگودھا سٹی میں ذمہ داران نے شہر کے دیگر اسلامی بھائیوں کے ساتھ مل کر شہر کا وزٹ کیا اور  مقدس اوراق سے بھرے بکس خالی کر کے خزانہ بار دانوں میں بھرنے اور قرآن محل میں محفوظ کرنے کی سعادت حاصل کی۔(رپورٹ: محمد طفیل ناصر عطاری رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)