21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
24جنوری2020ء بروز جمعۃالمبارک شاہ پور صدر سرگودھا زون میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام
کیا گیاجس میں سید جاوید حسنین شاه(M.N.A)، رائے محمد عبدالرحمن ڈھڈى (سابق چیئرمین)، ملک محمد طاہر اعوان(رنر
اپ چیئرمین)،
دیگر شخصیات
و اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ اس موقع پرنگران
سرگودھا زون محمد عادل عطارى نے سنتوں بھرا بیان فرمایا ۔اجتماع کے بعد ایک شخصیت
کے گھر مدنی حلقہ لگایا گیا ۔ اس موقع پر نگرانِ سرگودھا زون نے دعوتِ اسلامی اور
امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کرنے کی دعوت دی اور مدنی رسائل پیش کئے۔(رپورٹ: عامر عطاری، ڈویژن نگران و رکن کابینہ مدنی انعامات )