4اگست 2023ء  بروز جمعہ المبارک دعوت اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی قاری محمد ایاز رضا عطاری نے مدینہ مسجد سرے گھاٹ میاں سرفراز ٹاؤن حیدرآباد میں نماز جمعہ سے پہلے ’’ گھاٹے کا سودا‘‘ کے موضوع پر بیان کیا۔ نماز جمعہ کے بعد رکنِ شوریٰ نے مقامی عاشقان رسول کے ساتھ مدینہ مسجد کے اطراف میں پودے لگاکر شجر کاری بھی کی۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)