21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
جیکب آباد میں قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت سردار منظور
خان پنہور سے ملاقات
Mon, 31 May , 2021
3 years ago
سندھ
کے ضلع جیکب آباد میں دعوت اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ریجن ذمہ دار نے
سابق صوبائی وزیر سندھ قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت سردار منظور خان پنہور سے ان کے
گھر پر ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبے FGRF سمیت
دیگر شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے دینے و فلاحی کے بارے میں بتایا۔
ریجن
ذمہ دار نے سردار منظور خان کو عالمی مدنی مرکزفیضان مدینہ کراچی آنے کی دعوت پیش
کی اور حال ہی میں حکومت پاکستان کی جانب سے دعوت اسلامی کے تعلیمی بورڈ کی منظوری
دیئے جانے کے بارے میں بریف کیا۔