22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس تحفظ
اوراق مقدسہ کے محافظ اسلامی بھائی نے 12 جولائی 2020ء بروز اتوارسانگلاہل ڈویژن میں
مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے لگے ہوئے بڑے بکس (ڈرم )خالی کرنے ،خزانہ باردانوں میں
بھرنے اور قرآن محل میں پہنچانے کی ترکیب کی جبکہ عمومی بکس بھی خالی کرنے کی
سعادت حاصل کی اور ساتھ ساتھ شہر کے مختلف بیکریوں اور دکانوں پر شخصیات سے ملاقاتیں کیں اور نئے باکسز لگانے کے حوالے سے ذہن دیا ۔(محمد طفیل ناصر عطاری
رکن زون اوراق مقدسہ فیصل آباد)