20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت
گزشتہ دنوں مجلس کے ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نےپنجاب کے شہر سمبڑیال میں٭مفتی
غلام مصطفیٰ شیرازی (مہتمم جامعہ
اسلامیہ قادریہ) ٭مفتی محمد انور
رضوی( ناظم اعلیٰ جامعہ اسلامیہ
قادریہ )٭علامہ غلام مرتضی جلالی(نائب صدر جامعہ اسلامیہ قادریہ) سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے
شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور المدینۃالعلمیہ کے تحت
درسی کتب پر ہونے والے کام کو متعارف کروایا۔ ذمہ داران نے علمائے کرام کو ماہنامہ
فیضانِ مدینہ اور کتاب فتاویٰ اہلسنت تحفے میں دی۔