گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے تحت افریقی ملک موزمبیق کے شہر ماپوتو میں واقع Samuel maguey کے علاقہ slipمیں محفلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

اس محفلِ نعت میں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دنیا کی مذمت پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دینِ اسلام کی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔

بعدازاں نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے محفل میں موجود اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا۔