دعوت اسلامی کے تحت 27 فروری 2020ء کو  سمباران ہوٹل لاڑکانہ سندھ میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں شخصیات سمیت مقامی عاشقان رسول نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے” بہترین کاروبار“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمایا۔