20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
27فروری 2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں مولانا ثمر عباس قادری صاحب کی آمد ہوئی۔ ذمہ
داران نے انہیں خوش آمدید کہا اور عالمی مدنی مرکز میں قائم مختلف شعبہ جات (المدینۃ العلمیہ، مدنی چینل، جامعۃ المدینہ ) کا وزٹ کروایا۔ مولانا صاحب نے رکن شوریٰ حاجی محمد امین عطاری سے ملاقات کی
اور دعوت اسلامی کی دینی خدمات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔