21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا کویت
کی ڈویژن سالمیان کی نگران اسلامی بہن کے ہمراہ اجلاس
Sat, 2 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام30اپریل2020ء بروز
جمعرات مدنی ریجن نگران اسلامی بہن کا کویت
کی ڈویژن سالمیان کی نگران اسلامی بہن کےہمراہ اجلاس ہوا جس میں مدنی ریجن نگران
اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید
بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئےنیز سالانہ ڈونیشن کے لئے
کوششیں تیز کرنے اورون ڈے سیشن شروع کرنے کی ترغیب دلائی۔