دعوت اسلامی کے زیرے اہتمام  گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ ریجن کے حبی گنج کابینہ میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 55 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور دینی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نماز و غسل کا طریقہ سکھانے کے ساتھ ساتھ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔