8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت 9نومبر 2019ء کو لاہور میں ریجن ذمّہ دار نے
سلیم مغل (سابق ڈومیسٹک کرکٹر) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے
کی دعوت دی۔(رپورٹ:محمد حامد رضا
عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس) 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	