8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے کے 
شہر سلاؤ لندن میں بذریعہ اسکائپ کابینہ نگران اسلامی بہن کا  مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 13 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  6 اگست 2020ء کو یوکے کے شہر سلاؤ لندن (Slough
London) میں بذریعہ اسکائپ کابینہ نگران اسلامی بہن نے
مدنی مشورہ کیا جس میں سلاؤ کی  تمام ڈویژن نگران اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔
 کابینہ نگران
اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں کارکردگی کا جائزہ لیا، دعا ئے صحت اجتماع اور محرم
الحرام کے نکات سمجھاتے ہوئے مدنی دورے کو مضبوط بنانے کی ترغیب دلائی اور
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	