21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت 9 مارچ 2020ء کو سلانوالی کے اطراف میں
کسان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی کسان اور دیگر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد رفیع العطاری نے سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو مدنی
کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے عشر، رمضان عطیات اور اعتکاف کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔