21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
26 فروری 2020ء بروز بدھ دعوت اسلامی کے تحت حیدر آباد میں
واقع دربار عالی حضرت سخی عبد الوہاب شاہ جیلانی رحمۃ اللہ علیہ پر سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام
کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کی۔مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن
مولانا حاجی عبد الحبیب عطاری نے ”میرا خواجہ عطائے رسول ہے“ کے موضوع پر سنتوں
بھرا بیان کیا۔