سجاد انور 6شوال المکرم 1441ھ کو50 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے صاحبزادے وسیم اور حماد سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی۔