21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت19
ستمبر2019ء بروز جمعرات کو ذمّہ
داران نےضلع جھنگ میں مولانا ساجد محمود رضوی صاحب (مہتمم دارالعلوم محمدیہ تدریس القران ضلع جھنگ) سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں
سے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا جس پر مولانا صاحب نے دعوتِ اسلامی کی دینی
خدمات کو سراہتے ہوئے امیرِ اہلِ سنّت اور دعوتِ اسلامی کے ترقی کےلئے
دعا بھی کی۔(رپورٹ،محمد عمر
فاروق عطاری مدنی ،رکن مجلس رابطہ
بالعلماء فیصل آباد زون)