پچھلے دنوں لیہ میں  محمد ساجد عطاری ایک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے اور ان دنوں اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد رفیع العطاری نے اسپتال جاکر ان سے عیادت کی اور جلد صحت یانی کے لئے دعا کی۔