19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے نگران انجم رضا عطاری نے ریجن ذمہ دار سید جلیل
عطاری کے ہمراہ مظفر آباد کشمیر میں موجود
حضرت سائیں سہیلی سرکار رحمۃ اللہ علیہ کےمزار شریف
پر حاضری دی اور ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔