20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
مدنی قافلہ دعوتِ اسلامی کے تحت 15 اگست 2023ء بروز
منگل منڈی احمد آباد حویلی لکھا تحصیل دیپالپور ضلع اوکاڑہ کی ساہیوال ڈویژن میں علاقائی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں صوبائی
ذمہ دار شعبہ مدنی قافلہ شہباز عطاری اور ڈویژن ذمہ دار علی حسنین عطاری نے مارکیٹ
میں دکان، دکان جاکر تاجران کو نیکی کی دعوتیں دیں جس میں’’ تجارت‘‘ کے موضوع پر بیانات کئے ۔
دورانِ
بیان دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور تاجران
و شخصیات کو دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے نیز مدنی
قافلوں میں سفر کرنے کا ذہن دیاجس پر انہوں نے اچھے خیالات کا اظہار کیا۔(رپورٹ:
بدرمنیر عطاری سوشل میڈیا پنجاب مدنی قافلہ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)