2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
13جنوری
2024ء کو دعوت اسلامی کے شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت ساہیوال میں میٹنگ کا سلسلہ ہوا جس
میں ڈویژن نگران حاجی منیر عطاری نے شعبے کا دینی کام کرنے کے متعلق ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت کی۔ سابقہ شعبے
کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور نیو اہداف دیئے ۔
٭بعدازاں
نگران ڈویژن مشاورت کا ڈونیشن بکس کے اسلامی بھائیوں کے ساتھ مدنی مشورہ
ہوا جس میں انہوں نے شرکا کو ہر ماہ کی 10تاریخ کو ڈویژن
ساہیوال میں ڈونیشن بکس رکھوانے کے لئے
تاریخ مقرر کی۔آخر میں اچھی کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کو تحفے دیئے۔ (رپورٹ:
حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا آف ڈیپارٹمنٹ پاکستان، رپورٹ:رمضان رضا عطاری)