دعوت اسلامی کے ذمہ داران نے خضدار میں قائم پریس کلب کے سینئر صحافی منیر نور سے گرگناڑی ہاؤس میں ملاقات کی۔ ذمہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کے زیر اہتمام ہونے والےدینی  اور فلاحی کاموں کے حوالے سےتفصیلی بریفنگ دی۔

صحافی منیر نور نے دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی خدمات کو سراہا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی۔