میڈیاڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی لاہور ریجن کے ذمہ دار نے صحافی افضل بھٹی سے کوٹ لکھپت میں ملاقات کی۔ ریجن ذمہ دار نے انہیں موجودہ حالات میں دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک ہونے والے فلاحی کاموں کے حوالے سے بتایا اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب تحفے میں دیتے ہوئے  اسے پڑھنے کی ترغیب دلائی۔ افضل بھٹی نے دعوت اسلامی کے اس اقدام کو خوب سراہا ۔