25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس وکلا کے تحت پچھلے دنوں صادق آباد بار میں اجتماعِ میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں وکلا اور ججز نے شرکت کی۔ مبلغِ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔
(رپورٹ: عبد الواحد عطاری، مجلس وکلا)