19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت 5مارچ2020ء بروز جمعرات عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی میں مدنی حلقے کا سلسلہ
ہوا۔مدنی حلقےمیں صدر کابینہ علاقہ شو
مارکیٹ کےعلاقہ مشاورت، حلقہ مشاورت، ذیلی مشاورت اور مدرسۃالمدینہ کے قاری صاحبان نے
شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے غسل میت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے مجلس
کا تعارف پیش کیااور مجلس میں کام کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:عزیر
عطاری، مجلس تجہیز و تکفین فیضانِ مدینہ)