21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت 23
ستمبر 2022ء بروز جمعہ صدر ٹاؤن لائنز ایریا کی جامع مسجد مدنی میں سیکھنے سکھانے
کا حلقہ لگایا گیا جس میں نمازی حضرات
سمیت شعبہ کفن دفن کے نگران صابر عطاری اور ٹاؤن ذمہ دار دانش عطاری نے شرکت کی۔
شعبہ کفن دفن کے سٹی ذمہ
دار یاسر عطاری نے دورانِ حلقہ اسلامی بھائیوں کے درمیان سنتوں بھرا بیان کیا اور
انہیں غسلِ میت دینے کی فضیلت و اہمیت بتائی۔
اس کے علاوہ سٹی ذمہ دار
نے حلقے میں شریک اسلامی بھائیوں کو نمازِ جنازہ و تدفین کورس کرنے اور غسلِ میت دینے کی نیتیں کروائیں۔(رپورٹ: عزیر عطاری رکن شعبہ کفن دفن ، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)