دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیزو تکفین کے تحت رنچھوڑ لائن  صدر کابینہ کراچی میں 4فروری2020ء بروز منگل مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا۔ مدنی حلقے میں علاقائی مشاورت اور قافلے کےمسافر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے تجہیزوتکفین اورغسلِ میت کی فضیلت اور اسکی ضرورت سے متعلق مدنی پھول دیئےاور غسلِ میت کا عملی طریقہ بھی سکھایا۔(رپورٹ:عزیر عطاری ، مجلس تجہیزوتکفین)