18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
20 ستمبر 2019ء کو ذمّہ داران نےسوات کیبل ایسوسی ایشن کے صدر حیات چمن سےسوات مینگورہ
میں ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والی دینی خدمات کے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے مدنی چینل کا تعارف پیش کیا اور پورے سوات میں مدنی چینل چلانے کے حوالے سے میٹنگ
کی۔ (رپورٹ،محمّد عنایت عطاری،
پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ اسماعیل خان زون KPKمجلس مدنی چینل عام کریں)