دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس کے تحت4مارچ2020ء بروز بدھ  سبزہ زار کرکٹ گراؤنڈ میں مدنی حلقہ ہوا۔ مدنی حلقےمیں بارہ سے زیادہ کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ مبلغِ دعوتِ اسلامی نے انہیں ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےکی دعوت بھی دی۔ (رپورٹ:نعیم عطاری، مجلس رابطہ برائے اسپورٹس)