26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
سابقہ ایم این اے چوہدری محمد اشفاق کی نگرانِ پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری سے ملاقات
Fri, 14 Jan , 2022
2 years ago
پچھلے دنوں سابقہ MNA و تاجر چوہدری محمد اشفاق نے دعوت اسلامی
کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ونگرانِ پاکستان مشاورت حاجی
محمد شاہدعطاری سے ملاقات کی۔
اس دوران نگرانِ پاکستان نے MNA کو
دعوتِ اسلامی کے ذریعے دنیا بھر میں ہونے والےدینی و فلاحی کاموں کے بارے میں
بتایا جس پر انہوں نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔بعدازاں
نگرانِ پاکستان نے MNA کو تحائف دیئے اور دعاؤں سے نوازا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)