پچھلے دنوں سابق کرکٹر عبد القادر عطاری  کا انتقال ہوگیا۔دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس لاہور ریجن کے  ذمّہ دار اسلامی بھائی نے سابق کرکٹر کے جنازے میں شرکت کی اور جنازے کے بعد ان کے صاحبزادوں اظہر علی (سابق کپتان پاکستان)،قومی بالرز اعزاز چیمہ اور وہاب ریاض سے ملاقات کی  اور تعزیت کرتے ہوئےمرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔