محمد شفیق کے والد محترم سائیں احمد 3شوال المکرم 1441ھ کو تقریباً 70  سال کی عمر میں گوجرانوالہ میں انتقال کرگئے۔ انتقال کی خبر ملنے پر امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعا ئے مغفرت فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے سوگواروں کو مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قافلوں میں سفر کرنے اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کی ترغیب دلائی۔