19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران مجلس برائے کفن دفن حاجی منصور عطاری نے
ذمہ داران کی حوصلہ افزائی فرمائی
Tue, 10 Mar , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی مجلس برائے کفن دفن کے تحت07اور08مارچ2020ء
کو زون ذمہ داران کا سنتوں بھرا اجتماع
ہوا۔ اجتماع کے اختتام پر رکن شوریٰ و
نگران مجلس برائے کفن دفن حاجی منصور عطاری نے ذمہ داران کو مدنی پھولوں سے نوازا اور بہترین کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کو امیر
اہل ِسنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہکے تحائف
بھی عطا کئے۔(رپورٹ: محمد
عمیر عطاری، مجلس برائے کفن دفن پاکستان آفس
ذمہ دار)